پکی رسوئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہے)۔